|
خود متحرک یا خود رَو (فارسی سے خود یعنی اپنے آپ اور رَفتن سے رَو یعنی چلنے یا حرکت کرنی والا. عربی: السیارة. انگریزی: automobile) یامحرک گاڑی (motor car) ایک ایسے پہیہ دار سفری ناقل (vehicle) کو کہا جاتا ہے کہ جس میں اپنی خودکار حرکت پیدا کرنے کی صلاحیت ہو اور یہ صلاحیت اس میں لگاۓ گۓ ایک آلے (mechine) کی مدد سے پیدا ہوتی ہے جسکو محرک یا موٹر کہا جاتا ہے۔
|
This article is from Wikipedia. All text is available under the terms of the GNU Free Documentation License.