بحیرہ ایڈریاٹک

Article on other languages:

del.icio.us del.icio.us
Digg Digg
Furl Furl
Reddit Reddit
Rojo Rojo
Add to OnlyWire
بحیرۂ ایڈریاٹک

بحیرہ روم کے مغربی جانب ایک واقع ایک وسیع سمندر جو جزیرہ نما بلقان اور جزیرہ نما اٹلی کو جدا کرتا ہے۔

اس کے مغربی ساحلوں پر اٹلی جبکہ مشرقی ساحلوں پر اٹلی کے چند علاقوں کے ساتھ ساتھ سلووینیا، کروشیا، بوسنیا و ہرزیگووینا، مونٹی نیگرو اور البانیہ واقع ہیں۔

اس کے ساحلی علاقوں پر اٹلی اور کروشیا کے مشہور ترین تفریحی مقامات ہیں۔

بحیرہ ایڈریاٹک کی زیادہ سے زیادہ لمبائی 770 کلومیٹر (415 بحری میل، 480 میل) اور اوسط عرض 160 کلومیٹر (85 بحری میل، 100 میل) ہے۔ جنوب میں ایڈریاٹک کو بحیرہ آیونیئن نے جوڑنے والی آبنائے اوٹرانٹو کے مقام پر اس کی چوڑائی 85 سے 100 کلومیٹر کے درمیان ہے۔ بحیرہ کا کل سطحی رقبہ 60 ہزار مربع میل (160،000 مربع کلومیٹر) ہے۔

ایڈریاٹک کا شمالی علاقہ انتہائی کم گہرا ہے جبکہ اس کی اوسط گہرائی 240 میٹر ہے۔ زیادہ سے زیادہ گہرا مقام 1460 میٹر گہرا ہے۔

بحیرہ ایڈریاٹک (کروشیا)


Image:Wiki letter w.svg یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں ترمیم کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔

This article is from Wikipedia. All text is available under the terms of the GNU Free Documentation License.